Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ارم نام کا مطلب اور ارم نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1796-WAT
Question
ارم نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
لغت کے اعتبار سے ”ارم “ کے مختلف معانی ہیں : ”بہشت، جنت، بہشت کے نمونے پر شداد بن عاد کا بنوایا ہو اباغ، قوم عاد کا شہر ، جس کا طول اور عرض بارہ بارہ فرسنگ تھا۔“ (رابعہ اردو لغت،ص74،مطبوعہ:لاهور) اسی طرح یہ معانی بھی ہیں : " داڑھ ، صحرائی راستہ کا علامتی پتھر ، تباہ شدہ قوم جس کی ایک شاخ عاد ہے۔ " (القاموس الوحيد، صفحه 120، مطبوعہ: کراچی) تاج العروس میں ہے: ”ارم ۔۔۔ والد عاد الاولى او الاخيرة، او اسم بلدتهم التي كانوا فيها او قبيلتهم “ ترجمہ : ” ارم “ قوم عاد اولی یا اخری کے جدا علی کا نام ہے یا جس شہر میں وہ رہتے ہیں اس کا نام ہے یا ان کے قبیلہ کا نام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.