Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 1783-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں، جیسے جیسن وغیرہ میں کیا جاتا ہے؟
Answer (beginning)
وضو کے مستحبات میں سے ہے کہ قبلہ رو، اونچی جگہ بیٹھ کر وضو کیا جائے، بلا عذر شرعی ببین میں یا اس کے علاوہ کھڑے ہو کر وضو کر نا خلاف مستحب ہے، لیکن وضو بہر حال ہو جائے گا، بہتر یہ ہے کہ اپنے گھر میں کم از کم ایک ٹونٹی کا وضو خانہ ضرور بنوائے۔ نیز یہ بھی یادر ہے کہ اگر بین ہاتھ روم میں ہو اور درمیان میں کوئی آر نہ ہو تو وہاں زبان سے ذکر وغیرہ کرنا منع ہے۔ ،، تنویر الابصار و در مختار میں ہے: ” (ومن آدابه. الجلوس في مكان مرتفع ) تحرز ا عن الماء المستعمل یعنی : اور وضو کے مستحبات میں سے ہے ، اونچی جگہ بیٹھنا تا کہ استعمال شدہ پانی کے قطروں سے بچے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.