Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

درعدن، ہالہ اورامامہ نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1781-WAT

Question

سوال: کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ dur e adan:1 hala:2 umamah:3 (دعوت اسلامی) ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟

Answer (beginning)

اردو میں ان کو اس طرح لکھا جائے گا: در عدن ،ہالہ ،امامہ۔ ان کے معانی درج ذیل ہیں: (1) در عدن: جنت کا موتی۔ در : موتی۔ (فیروز اللغات، ص 656، لاہور) عدن : باغ بہشت جس میں آدم علیہ السلام کو رکھا گیا تھا۔ (فیروز اللغات، ص 953 ،لاہور) (2) ہالہ : چاند کے چاروں اطراف کاروشن دائرہ۔ سید الشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ کا نام ہے۔(نام رکھنے کے احکام، ص155،مکتبۃ المدینہ) (3) امامہ : ارادہ کرنے والی۔ یہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی نواسی کا نام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.