Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیا نام کا مطلب اور حیا نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1780-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) حی نام کا معنی بتادیجیے اور یہ بھی بتادیجیے کہ یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

حیا کا معنی ہے شرم ، یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے۔ حیا کا معنی: فیروز اللغات میں ہے: "شرم ، حجاب ، لحاظ، غیرت۔"(فیروز اللغات، ص 619،لاہور) البتہ ! بہتر ہے کہ ازواج مطہرات یاد دیگر صحابیات وغیر ہ نیک بیبیوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں کہ حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ اور اس سے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم واطلبوا حوائجكم عند حسان الوجوہ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو اور اپنی حاجتیں اچھے چہرے والوں سے طلب کرو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.