Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانور کی آنتیں اور اوجھڑی غیرمسلم کو دینا
- Fatwa no.
- 1775-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا جانور کی آنتیں اور او جھڑی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یاز مین میں دفن کرنا ہو گی ؟
Answer (beginning)
آنتیں یا اوجھڑی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں ، اس میں کوئی حرج نہیں۔ امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ لکھتے ہیں : آنت کھانے کی چیز نہیں پھینک دینے کی چیز ہے ، وہ اگر کافر لے جائے یا کافر کو دی تو کوئی حرج نہیں، (الخبيئت للخبيثين والخبيثون للخبيئت) (ترجمہ : گندیاں گندوں لے لیے اور گندے گندیوں کے لیے۔ (فتاوی رضویہ ، جلد 20،صفحہ457،مطبوعہ:رضافاؤنڈیشن) وَاللهُ أَعْلَمُ عَلَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.