Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قربانی کے گوشت کو نکاح کی دعوت میں کھلا سکتے ہیں؟

Fatwa no.
1774-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قربانی کے گوشت کو نکاح کی دعوت میں پکوا کر کھلا سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

قربانی کے گوشت کو نکاح کی دعوت میں پکا کر کھلانا جائز ہے۔ ہندیہ میں ہے: ”و يستحب أن يأكل من أضحيته ويطعم منها غیرہ۔۔۔ ويتخذ ضيافة لأقاربه وأصدقائہ۔۔۔ویطعم الغني والفقير جمیعاً“ ترجمہ : اور مستحب ہے کہ اپنی قربانی کے گوشت سے خود کھائے اور وں کو کھلائے۔۔۔اور اس کے گوشت سے اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کی دعوت کرے۔۔۔ اور امیر و غریب سب کو کھلائے۔(فتاوی ہندیہ، ج 5، ص300، دار الفکر) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.