Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ کا اعادہ کرنے سے احرام کا کفارہ ساقط ہوگا؟

Fatwa no.
1773-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کرنے والا اگر کسی ایسے جرم کا ارتکاب کرے جو احرام کے ممنوعات میں سے ہو جیسے سعی سے پہلے حلق کر والے، ناخن تراش لے یا سلا ہوا کپڑا پہن لے، تو کیا جس عمرے کے احرام میں یہ جنایات واقع ہوں، اس عمرے کا اعادہ کرنے سے اُس پر لازم ہونے والا کفارہ ساقط ہو جائے گا؟

Answer (beginning)

عمرے کے اعادے سے احرام کے ممنوعات کے ارتکاب کی وجہ سے لازم آنے والا کفارہ ساقط نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net عاملات اللتين www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.