Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کی دعا اور قربانی کرنے کا طریقہ؟

Fatwa no.
1769-WAT

Question

قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنی ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

W قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے یہ دعا پڑھنی چاہئے : " انّی وَجَهَتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَ مَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ، إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ (۱۱۴) لَا شَرِيكَ لَهُ و بذلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ “ اور جانور کی گردن کے قریب پہلو پر اپنا سیدھا پاؤں رکھ کر "اللَّهُمَّ لَگ و منگ بسم الله الله اکبر" پڑھ کر تیز چھری سے جلد نج کر دیجئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.