Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھیں؟
- Answered by
- محمد عرفان مدنی عطاری
- Fatwa no.
- 1766-WAT
Question
عرفہ کا روزہ کس دن رکھنا چاہئے، کیا مکہ شریف کے عرفہ والے دن رکھیں یا اپنے ملک میں نو ذو الحجہ والے دن رکھیں ؟
Answer (beginning)
یوم عرفہ نوذوالحجہ ہی کا دوسرا نام ہے، یہ دن ہر ملک میں اپنی تاریخ کے اعتبار سے ہوتا ہے ،اس دن کو صرف حاجیوں کے وقوف عرفات والے دن کے ساتھ ہی خاص کرنا درست نہیں۔ لہذا چاند کی رؤیت کے حساب سے جس ملک میں جب نو (9) ذوالحجہ ہو گی، اس ملک والوں کیلئے وہی دن یوم عرفہ ہو گا اور وہاں کے لوگ اُسی دن یوم عرفہ کاروز ہر کھیں گے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ مرآۃ المناجیح میں ارشاد فرماتے ہیں : ” ذوالحجہ کی نویں تاریخ کو بھی عرفہ کہتے 66 ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.