Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نیل گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟

Answered by
محمد عرفان مدنی عطاری فتوی نمبر: 1763-WAT
Fatwa no.
1763-WAT

Question

کیا نیل گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

قربانی صرف گھر یلو پالتو جانوروں کی جائز ہے ، وحشی جانور جیسے ہرن، جنگلی گائے بیل، نیل گائے وغیرہ کی قربانی جائز نہیں ہے۔ البتہ نیل گائے حلال ہے ، ذبح شرعی کے بعد اس کا گوشت کھایا جاسکتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے : " وحشی جانور جیسے نیل گائے اور ہرن کی قربانی نہیں ہو سکتی۔ " (بہار شریعت،ج 03، حصہ 15، صفحہ 340، مكتبة المدينه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.