Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بریرہ اور ایمان نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1762-WAT
Question
کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ barirah:1 emaan:2 دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟
Answer (beginning)
اردو میں ان کو اس طرح لکھا جائے گا: بریرہ، ایمان۔ ان کے معانی درج ذیل ہیں: (1) بریرہ: ایک درخت کا پھل۔ (نام رکھنے کے احکام، ص148، مکتبۃ المدینہ) بریرہ رضی اللہ عنها بر وزن کریمہ صحابیہ ہیں، حضرت عائشہ صدیقہ کی مولاۃ یعنی آزاد کردہ لونڈی ہیں۔ (تہذیب الاسماء واللغات، ج 02، ص 332، بيروت) ( الثقات لابن حبان ، ج 3، ص 38 ہند) (2) ایمان: عقیدہ، مذہب وغیرہ۔(فیروز اللغات،ص158،لاہور) ان کے ذریعے نام رکھنے کی تفصیل: ان میں سے ایمان نام رکھنا، نامناسب ہے کیونکہ بول چال میں اس طرح بولا جا سکتا ہے ایمان چلی گئی یا بیمار ہو گئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.