Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کی سعی کرنے کے بعد اپنے روم میں جا کر حلق کروا سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1756-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عمرہ کی سعی کرنے کے بعد اپنے روم میں جاکر حلق کروا سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
جواب سے قبل تمہید آیہ مسئلہ سمجھ لیجئے کہ احترام سے نکلنے کے لیے کیا جانے والا حلق یا تقصیر ، حدود حرم کے اندر یا یا کروانا ضروری ہے ، حدود حرم سے باہر کروانے کی صورت میں دم لازم ہو گا، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر روم (رہائش گاہ) حدود حرم کے اندر اندر ہے، تو افعال عمرہ ادا کر لینے کے بعد روم میں جاکر بھی حلق یا تقصیر کروا سکتے ہیں، لیکن اگر روم حدود حرم سے باہر ہو، تو وہاں جا کر حلق یا تقصیر کروانا، جائز نہیں ، اگر وہاں کروایا، تو دم لازم آئے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.