Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کا وقت کب تک ہے؟

Fatwa no.
1754-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کا جانور کب تک ذبح کر سکتے ہیں یعنی صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک بھی ذبح کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

دس ذوالحجہ سے بارہ ذوالحجہ کے تین دنوں اور دور اتوں میں قربانی ہو سکتی ہے ، اس میں اس اعتبار سے وقت مخصوص نہیں ہے کہ اتنے بجے سے اتنے بجے تک ہو اور اس کے علاوہ نہ ہو ، ہاں یہ ہے کہ اگر رات کے وقت قربانی کرنی ہو تو روشنی و غیر ہ کا اچھا انتظام کر لیں کہ ذیج میں کسی قسم کی غلطی کا اندیشہ نہ رہے، پس روشنی کا اچھا انتظام ہونے کی صورت میں رات میں جانور ذبح کرنا، خواہ عقیقہ کا ہو یا قربانی کا، بلا کراہت جائز ہے۔ البتہ ! اگر روشنی کا اچھا انتظام نہ ہو اور اندھیرے کی وجہ سے ذبح میں غلطی کا اندیشہ ہو تو پھر رات میں جانور ذبح کرنا مکر وہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.