Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناخنوں میں میل ہوتے ہوئے فرض غسل ہوجائے گا یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 1752-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر فرض غسل کے بعد ناخنوں میں میل ہو جو غسل کے بعد بھی ختم نہ ہوئی ہو، تو کیا غسل ہو جائے گا، اگر انہی ہاتھوں کو بعد میں دھو کر کوئی کپڑا واش کیا، تو کپڑوں کا کیا حکم ہو گا۔ ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں غسل ہو جائے گا، کیونکہ ناخنوں کی میل معاف ہے اور ان ہاتھوں سے جو کپڑے دھوئے جائیں گے وہ کپڑے بھی پاک ہوں گے۔ بہار شریعت میں ہے: ”مگر ناخنوں کے اندر کا میل معاف ہے ۔ “ (بہار شریعت، جلد 1، حصہ ،2، صفحه 290، مطبوعه مكتبة المدينه ) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دامالان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.