Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمی کرتے ہوئے رخ کس طرف ہونا چاہئے؟
- Fatwa no.
- 1743-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسئلہ یہ ہے کہ : " جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے ہوئے قبلہ بائیں طرف ہونا چاہیئے اور باقی جمرات میں قبلہ رو ہو کر کنکریاں مارنی چاہیئں ۔ " سوال یہ ہے کہ : اگر کسی مقرر کردہ جہت کے علاوہ کسی اور رخ ہو کر کنکریاں ماریں، تو کیا کفارہ ہوگا؟
Answer (beginning)
سنت طریقہ یہی ہے کہ جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے وقت قبلہ مارنے والے کے بائیں جانب ہو اور باقی جمرات میں کنکریاں مارتے وقت مارنے والے کا رخ قبلہ کی جانب ہو، لہذا ان جہتوں کی مخالفت خلاف سنت اور مکروہ ہے لیکن اس سے کوئی کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ لباب و شرح لباب میں ہے ” (و حکمھا) اى حكم المكروهات (دخول النقص) اى نقص الثواب (في العمل اى الذى ترك فيه المستحب (وخوف العقاب) اى وتحقق العقاب فيما ترك فيه السنة المؤكدة۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.