Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غسل کرکے نماز پڑھنے کے بعد منہ میں ریشے کا علم ہوا
- Fatwa no.
- 1742-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غسل کرنے اور فجر کے فرض پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ منہ میں کوئی ریشہ و غیر رہ گیا ہے تو کیا فرض دہرانے پڑیں گے یا ہو گئے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں غسل سے قبل اگر دانتوں میں ریشے محسوس نہ ہوئے، بعد میں پتہ چلا کہ کوئی ریشہ پھنسا ہوا ہے، ایسی صورت میں نماز ہو گئی، نہ فرض وہرانے کی حاجت ہے نہ سنت۔ ہاں یہ ریشہ و غیرہ چھڑا کر اس جگہ پانی بہانا ضروری ہے۔ چنانچہ نماز کے احکام میں ہے: " غسل سے قبل دانتوں میں ریشے وغیرہ محسوس نہ ہوئے اور رہ گئے نماز بھی پڑھ لی بعد کو معلوم ہونے پر چھڑا کر پانی بہانا فرض ہے، پہلے جو نماز پڑھی تھی وہ ہو گئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.