Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ستر عورت دیکھنے سے وضوٹوٹتا ہے یا نہیں ؟

Fatwa no.
1740-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا پنا ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، چاہے اپنا ہو یا کسی اور کا۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: عوام میں جو مشہور ہے کہ گھٹنا یا اور ستر کھلے یا اپنا یا پر ای ستر دیکھنے سے وضو جاتارہتا ہے محض بے اصل بات ہے۔ ہاں وضو کے آداب سے ہے کہ ناف سے زانو کے نیچے تک سب ستر چھپا ہو بلکہ استنجے کے بعد فوراہی چھپا لینا چاہیے کہ بغیر ضرورت ستر کھلار بنا منع ہے اور دوسروں کے سامنے ستر کھولنا حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.