Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حامد نام کا مطلب اور حامد رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1736-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں اپنے بیٹے کا نام محمد حامد رضا رکھنا چاہتا ہوں، تو کیا یہ درست ہے اور کیا یہ نام بھاری تو نہیں ؟
Answer (beginning)
66 ”حامد کا معنی حمد کرنے والا “ ہے۔ اور یہ نام حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں میں سے ہے، لہذا بچے 66 کا یہ نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ کثیر برکتوں کا باعث بھی ہو گا، نیز اس میں مزید بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد “ رکھیں اور پکارنے کے لئے ”حامد رضا یوں بچے کا پورا نام ”محمد حامد رضا ہو جائے گا۔ رہا یہ نام بھاری ہونے کا معاملہ : تو یادر ہے کہ یہ مبارک و متبرک نام ہے ، لہذا اس کے بھاری ہونے کا نظریہ رکھنا درست نہیں۔ نیز ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے ، تو اچھے ناموں سے برکت کی ہی امید رکھی جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.