Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے ایمان کے موازنے کے متعلق روایت
- Fatwa no.
- 1735-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وہ کونسی روایت ہے جس میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا گیا کہ ان کا ایمان میری امت کے ایمان کے برابر ہے؟
Answer (beginning)
حضرت سید ناصدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے ایمان کے موازنے کے متعلق جور وایت ہے ،اس میں یہ الفاظ ہیں کہ : "اگر ابو بکر کے ایمان کا زمین پر رہنے والوں کے ایمان سے موازنہ کیا جائے تو ابو بکر کا ایمان بڑھ جائے گا۔" شعب الایمان کی حدیث مبارک میں ہے: "لو وزن إيمان أبي بكر بايمان أهل الأرض لرجح بهم ترجمه : اگر ابو بکر کے ایمان کازمین پر رہنے والے سارے لوگوں کے ایمان سے مواز نہکیا جائے، تو ابو بکر کا ایمان بڑھ جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.