Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حج قران کرنے والا حج سے پہلے حج کی سعی کرسکتا ہے؟

Fatwa no.
1733-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حج قران کرنے والا حج سے پہلے حج کی سعی کر سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

قارن ( حج قران کرنے والا) بھی حج کی سعی حج سے پہلے کر سکتا ہے۔ اسے چاہیے کہ مکہ آنے پر اولا عمرہ کا طواف اور سعی کرے اور پھر طواف قدوم کرے اور اس کے بعد حج کی سعی کرلے۔ 27 واجبات حج کتاب میں ہے " قارن کو حج کی سعی حج سے پہلے کرنا ہے تو مسنون یہ ہے کہ پہلے ایک طواف عمرہ کا اور ایک سعی عمرہ کی کرے پھر ایک طواف قدوم کا اور حج کی سعی کرے۔ " (27 واجبات حج، صفحه 60، مطبوعہ: مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عالم الان الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.