Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا

Fatwa no.
1732-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دورکعت نفل مختلف نیتوں ( تو بہ ، برائے حاجت، شکرانہ) کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! دور کعت نفل میں ایک سے زیادہ بھی نیتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سب کا ثواب ملے گا جیسا کہ حاشیہ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے " كذا يصح لونوى نافلتين أو أكثر كمالونوى تحية مسجد وسنة وضوء وضحی و کسوف "ترجمہ: ایسے ہی اگر اس نے دو یا زیادہ نوافل کی نیت کی تو اس طرح نیت صحیح ہے جیسا کہ اس نے (دو نفل) میں تحیۃ المسجد ، تحیۃ الوضو، چاشت اور سورج گرہن کی نماز کی نیت کی (تو سب کا ثواب پائے گا)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.