Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمیصاء نام کا مطلب اور رمیصاء نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1727-WAT
- Issued
- 24 ربیع الاول 1445ھ /11اکتوبر 2023ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) رمیاء کسی صحابیہ کا نام ہے ؟ کیا لڑکی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
رمیصاء " ( راء پر پیش، میم پر زبر، اور یاء پر جرم اور صاد پر زبر کے ساتھ ہے)۔ لڑکی کا نام رمیصاءرکھ سکتے ہیں۔ یہ مشہور صحابی رسول، حضرت انس رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجدہ (جو کہ خود بھی صحابیہ تھیں، ان ) کا مبارک نام ہے۔ (رضی اللہ تعالی عنہا) اور نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث مبارک میں ترغیب دلائی گئی ہے۔ نیز اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ ان کے نام پر بچی کا نام رکھنے سے ان کی برکت بچی کے شامل حال ہو گی۔ ان شاء اللہ عز و جل۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.