Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا احرام کی حالت میں چھتری کا استعمال جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 1724-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حالت احرام میں ، دھوپ اور بارش سے بچنے کیلئے چھتری کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
عام طور پر طواف کعبہ اور مناسک حج کی ادائیگی کے دوران دھوپ وغیرہ سے بچنے کیلئے دو طرح کی چھتریاں استعمال کی جاتی ہیں : ایک چھتری وہ ہوتی ہے، جسے ہاتھ میں پکڑا جاتا ہے ، ایسی چھتری سر سے علیحدہ رکھ کر حالت احرام میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اور دوسری چھتری وہ ہوتی ہے، جسے ہاتھ میں پکڑنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اُس کے ساتھ کپڑے کا بیلٹ ہوتا ہے ، جو سر پر پہن لیا جاتا ہے ، ایسی چھتری حالت احرام میں مرد و عورت کسی کے لئے بھی استعمال کرنا جائز نہیں، کیونکہ اس چھتری کا بیلٹ سر پر پہننے سے پیشانی اور سر ، دونوں کا کچھ حصہ چھپ جاتا ہے ، حالانکہ احرام کی حالت میں مرد کے لئے اپنے پورے سر یا چہرے کو یا ان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.