Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 1722-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں، سفر میں فوت ہونے والا بھی شہید ہے کیونکہ جن افراد کو احادیث میں حکما شہید قرار دیا گیا ہے ، ان میں سفر میں فوت ہونے والا بھی شامل ہے۔ یادر ہے کہ اللہ کریم کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے جان دینے والا فقہی یعنی حقیقی شہید ہوتا ہے، جبکہ اس کے علاوہ شہادت کو حکمی شہادت کہتے ہیں اور حکمی شہید کو شہید والا ثواب ملتا ہے لیکن اس پر فقہی شہید والے احکام جاری نہیں ہوتے ، لہذا سفر میں فوت ہونے والے اور اسی طرح باقی حکمی شہید ہونے والوں کو غسل و کفن دیا جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.