Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا غریب شخص قسم کے کفار ے میں روزے رکھ سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 1719-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی غریب ہو جو قسم کا کفارہ نہ دے سکے تو کیا وہ کفارے کے روزے رکھ سکتا ہے؟
Answer (beginning)
قسم کا کفار و غلام آزاد کر نا یا دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھانا، یادس مسکینوں کو کپڑے پہنانا ہے۔ اگر کھانے کی جگہ دس مسکینوں کو الگ الگ ایک ایک صدقہ فطر کی رقم دے دے یا ایک مسکین کو دس دن تک ایک ایک صدقہ فطر کی رقم دے دے تو بھی کفارہ ادا ہو جائے گا۔ اور اگر کوئی شخص ان میں سے کسی کی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ تین روزے مسلسل بطور کفارہ رکھے۔ بہار شریعت میں ہے " قسم کا کفارہ غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کھانا کھلانا یا اون کو کپڑے پہناتا ہے یعنی یہ اختیار ہے کہ ان تین باتوں میں سے جو چاہے کرے۔۔۔ اگر غلام آزاد کرنے یادس مسکین کو کھانا یا کپڑے دینے پر قادر نہ ہو تو پے در پے تین روزے رکھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.