Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جاندار کی تصویر والی پراڈکٹس بیچنے کا شرعی حکم

Fatwa no.
1718-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کارٹون یادوسری قسم کی تصاویر والی پراڈکٹس کے بیچنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟

Answer (beginning)

جاندار کی تصویر والی پراڈکٹس بیچنے کا شرعی حکم مجیب ابوالفیضان عرفان احمد مدنی فتوی نمبر: 1718-WAT تاريخ اجراء: 18 ذو القعدة الحرام 1444ھ / 07 جون 2023ء سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کارٹون یادوسری قسم کی تصاویر والی پراڈکٹس کے بیچنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اجواب ناكِ الوَهَّابِ اللَّهُمَّ هِدَايَةَ الْحَقَّ وَالضَّوَابِ ایسی پراڈکٹس بیچنا کہ جن پر کارٹون باڈی روح کی تصویریں بنی ہوں، ان کا بیچنا یا خرید نا، شرعاً جائز ہے، کیونکہ ایسی صورت میں مقصود چیز کی خرید و فروخت ہوتی ہے، تصویر کی نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.