Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسلمان بائبل پر عمل کرسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1717-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بائبل کو فالو کرنا منع ہے، کیا ہم مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
قرآن پاک دیگر آسمانی کتابوں مثلاً تورات ، زبور اور انجیل کی تصدیق کرنے والی کتاب ہے ، ایمان والوں کے لیے قرآن پاک کو ہی فالو کرنے کا حکم ارشاد فرمایا گیا، مسلمان کے لیے لازم ہے کہ وہ قرآن پاک ہی کو فالو کرے، قرآن پاک کے مقابلہ میں کسی دوسری کتاب کو فالو کرنے کی اجازت نہیں، کیونکہ جس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ، اسی طرح قرآن پاک بھی اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ آخری کتاب ہے جس نے بقیہ آسمانی کتابوں کے بیشتر احکامات کو منسوخ کر دیا، لہذا قرآن پاک کو ہی فالو کیا جائے، مزید یہ کہ قرآن پاک کے علاوہ دیگر آسمانی کتابیں مثلاً تورات ، زبور اور انجیل تحریف کا شکار ہو چکی ہیں، ان میں بہت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.