Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یا محمد کہ کر پکارنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1716-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بعض درود شریف یا اذکار ایسے ہیں کہ ان میں یا محمد کے الفاظ لکھے ہوتے ہیں، کیا وہاں یا محمد پڑھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

نعت وغیرہ کے اشعار یا کسی وظیفے یادر ود وغیرہ میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ”یا محمد “ کہہ کر پکارنے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر کوئی ایسا شعر یا درود پاک ہو کہ جس میں نام نامی کے ساتھ ندا کے الفاظ ہوں، تو وہاں نام نامی ذکر کرنے کے بجائے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوبصورت القابات کو ذکر کیا جائے مثلاً یار سول اللہ ، یا حبیب اللہ وغیرہ۔ کیونکہ حکم شرعی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نام لے کر ندا کرنا یعنی ی محمد کہہ کر پکارنا، ناجائز ہے کہ قرآن پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.