Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا جوتے یا چپل پہن کر طواف کرنا جائز ہے؟

Fatwa no.
1714-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا احرام کی حالت میں ایسی چپل پہن کر طواف کر سکتے ہیں جس میں پاؤں کے درمیان والا حصہ کھلا رہتا ہو ؟

Answer (beginning)

چپل اگر استعالی (Used) ہو تو اسے پہن کر طواف کرنے کی اجازت نہیں، کیونکہ عام طور پر استعمالی چپلیں مٹی وغیرہ سے آلودہ ہو جاتی ہیں اور اُس پر کسی ناپاک چیز کے لگ جانے کا بھی احتمال ہوتا ہے، پھر مطاف، مسجد الحرام شریف میں واقع ہے اور مسجد میں استعمالی چپل پہن کر جانا ممنوع و ناجائز ہے کہ اس میں مسجد کے آلودہ اور نا پاک ہونے کا قوی اندیشہ ہے ، حالانکہ مسجد کو گندگی اور ناپاکی سے بچانے کا حکم ہے ، اور چپل اگر غیر استعمالی (New) ہو تو اسے پہن کر بھی طواف کرنا مناسب نہیں کہ چپل پہن کر طواف کرنا اور یو نہی مسجد میں چپل پہن کر جانا خلاف ادب ہے ، ہاں اگر کوئی عذر ہو جیسے ننگے پیر طواف کرنے سے پاؤں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.