Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا

Fatwa no.
1708-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں۔ البتہ سنن مؤکدہ کو ادا کیا جائے گا، ان کو چھوڑنے کی اجازت نہیں، کیونکہ سنتِ مؤکدہ کو ایک بار بغیر عذیر شرعی چھوڑنا اساءت (برا) ہے اور چھوڑنے کی عادت بنالینا گناہ ہے۔ صدر الشریعہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "قضا نماز میں نوافل سے اھم ہیں یعنی جس وقت نفل پڑھتا ہے انہیں چھوڑ کر ان کے بدلے قضائیں پڑھے کہ بری الذمہ ہو جائے البتہ تراویح اور بار در کعتیں فجر کی 2 سنتیں ، ظہر کی 6 سنتیں، مغرب کی 2 سنتیں ، عشاء کی 2 سنتیں ) سنت موکدہ نہ چھوڑے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.