Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا جائز ہے؟

Fatwa no.
1707-WAT

Question

کیا حج یا عمرہ کرنے والا خود اپنا حلق کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! حج یا عمرہ کے مناسک ادا کرنے کے بعد جس شخص کے احرام کھولنے کا وقت ہو گیا ہو، تو وہ اپنا حلق یا اپنی تقصیر خود کر سکتا ہے، بلکہ کوئی اور شخص جس کا احرام کھولنے کا وقت ہو گیا ہے، تو یہ اس کا بھی حلق یا تقصیر کر سکتا ہے، مثال کے طور پر دو افراد عمرہ کر رہے تھے اور جب وہ طواف وسعی سے فارغ ہو گئے ،اب صرف حلق یا تقصیر ہی کرنا ہے، تو یہ دونوں ایک دوسرے کا حلق یا تقصیر کر سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.