Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انشا رانی نام کا مطلب اور انشا رانی نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1703-WAT

Question

insha rani نام کے کیا معنی ہیں؟ دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

انشاہ عربی زبان کا لفظ ہے ، اور مصدر ہے۔ اس کے معانی ہیں " : پیدا کرنا اور ایجاد کرنا۔ " اور مصدر ، اسم فاعل اور اسم مفعول دونوں معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ تو یوں اس کا معنی : " ایجاد کرنے والا " بھی بن سکتا ہے۔ اور " پیدا کیا گیا " بھی بن سکتا ہے۔ اور رانی کا معنی ہے: " ملکہ "۔ لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز تو ہے ، لیکن حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، لہذا بہتر یہی ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ سلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ امید ہے کہ اس کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.