Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت امیر معاویہ اورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کاآپس کارشتہ
- Fatwa no.
- 1700-WAT
Question
کارشته دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے حقیقی بھائی ہیں یا اخیافی بھائی؟
Answer (beginning)
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے علاقی ( باپ شریک ) بھائی ہیں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : صحابی رسول حضرت سید نا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے والد گرامی حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ اور والدہ ماجدہ حضرت ہندہ رضی اللہ عنھا ہیں۔ جبکہ ام المؤمنین حضرت سید تنا ام حبیبہ رضی اللہ عنھا کے والد ماجد حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور والدہ صفیہ بنت ابو العاص ہیں۔ لہذا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ام المؤمنین حضرت سید تنام حبیبہ رضی اللہ عنھا، آپس میں علاقی ( باپ شریک بہن، بھائی ہیں، کہ ان کے والد ایک اور والد ہ الگ الگ ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.