Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مہوش نام کا مطلب اور مہوش نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1698-WAT
Question
66 بچی کا نام مہوش رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ : 66 لغت میں مہوش کے یہ معانی آتے ہیں : چاند کی مانند۔ نہایت خوبصورت و غیره (فرہنگ آصفی ج 4، ص 1210 ،مطبوعہ:لاہور)(رابعه اردو لغت،ص1130، نئی دہلی،انڈیا) پس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ اور حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب بھی ارشاد فرمائی گئی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.