Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اولیاء کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے اس کا حوالہ
- Fatwa no.
- 1696-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) یہ جو کہا جاتا ہے کہ اللہ کے ولی کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے۔ اس کا حوالہ چاہیے؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ عزوجل کے اولیاء کے بارے میں پوچھا گیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " الذين إذار، واذکر اللہ “ یعنی (اولیاء اللہ) وہ لوگ ہیں کہ جنہیں دیکھنے سے اللہ عَزَّ وَ جَلَّ یاد آجائے۔ (السنن الکبری للنسائی، کتاب التفسیر، ج 10، ص 124، حدیث:11171،مؤسسة الرسالة، بيروت) اس حدیث پاک کی شرح میں حضرت سید نا علامہ عبد الرؤوف مناوی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں : ” وہ لوگ ہیں جنہیں دیکھنے سے اللہ یاد آجائے ) یعنی ان پر ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں کہ جو اللہ تعالٰی کا ذکر یاد کروادیتی ہیں، اگر ان کی طرف نظر کی جائے تو بھلائی یاد آجاتی ہے اور اگر وہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.