Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا وہیل چیئر پر حج کرنا جائز ہے؟

Fatwa no.
1693-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم فیملی کے ساتھ حج پر جارہے ہیں ہماری ایک آنٹی ہیں، جو ایک منٹ کے لیے بھی پیدل نہیں چل سکتیں، وہ ویل چیئر پر ہی سارا ج کریں گی، اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ ہیں۔

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں جب آپ کی آنٹی معذور ہیں کہ پیدل چل نہیں سکتیں تو وہ ویل چیئر پر حج کے افعال ادا کر سکتی ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ افعال حج میں سے طواف اور سعی ایسے افعال ہیں، جن کو بلا عذر سواری وغیرہ پر کرنے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن عذر ہو تو کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ جو افعال ہیں، جیسے عرفات کا وقوف، مزدلفہ کاو قوف، رمی جمار و غیرہ ان کو اگر بلا عذر بھی سواری پر کیا جائے تو اجازت ہے اور عذر کی صورت میں تو بدرجہ اولی اجازت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.