Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شرمگاہ کو بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا
- Fatwa no.
- 1691-WAT
Question
(دعوت اسلامی) زید شادی شدہ ہے، زید بیوی کے میکے جانے پر یا جلد پاس نہ آنے پر یا بیوی کے مخصوص ایام میں بستر پر الٹا لیٹ کر بستر کے ساتھ رگڑ کر منی خارج کرلیتا ہے، ورنہ اس کا سارا دن بے چینی میں گزرتا ہے۔ کیا زید کا ہاتھ لگائے بغیر بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا جائز ہے ؟
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق جنسی خواہش پوری کرنا، نا جائز و گناہ ہے۔ زید کو چاہیے کہ اگر جنسی عمل کی خواہش ہو تو اپنی بیوی سے جائز طریقے کے مطابق ہی خواہش کو پورا کرے۔ جنسی خواہش کے غیر شرعی طریقوں سے متعلق علامہ شامی علیہ الرحمہ نے فرمایا: "و يلحق به مالو ادخل ذکره بين فخذيه مثلاً حتی امنی۔۔۔فلو ادخل ذکره فی حائط او نحوه حتی امنی او استمنى بكفه بحائل يمنع الحرارة ياثم ايضا ترجمہ : مشت زنی میں یہ صورت بھی داخل ہے کہ آدمی اپنی رانوں میں عضو تناسل رگڑ کر منی خارج کرے لہذا اگر آدمی نے اپنا آلہ تناسل دیوار وغیر ہ کسی چیز میں داخل کیا یہاں تک کہ منی نکل آئی یا خود اپنے ہاتھ سے منی نکالی اور…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.