Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غسل کب فرض ہوتا ہے ؟
- Fatwa no.
- 1689-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) غسل کب کب فرض ہوتا ہے، تفصیل سے بتادیجیے ؟
Answer (beginning)
مجیب ابو حذیفه محمد شفیق عطاری فتوی نمبر: 1689-WAT غسل کب فرض ہوتا ہے؟ تاريخ اجراء: 08 ذوالقعدة الحرام 1444ھ /29 مئی 2023ء سوال دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) غسل کب کب فرض ہوتا ہے، تفصیل سے بتادیجیے ؟ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الاب ناك القاب اللهم هداية الحق والصواب غسل درج ذیل چیزوں سے فرض ہوتا ہے: (1) منی کا اپنی جگہ سے شموت (لذت) کے ساتھ جُدا ہو کر مخرج (عضو) سے نکلنا۔ (2) احتلام یعنی سوتے میں منی کا نکل جانا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.