Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
- Fatwa no.
- 1683-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسبوق اپنی نماز میں شنا کب پڑھے گا؟
Answer (beginning)
مسبوق کیلئے ثنا پڑھنے سے متعلق تفصیل درج ذیل ہے: اگر وہ قیام میں شامل ہو تو پھر تفصیل یہ ہے کہ : • مسبوق اگر جہری نماز کی اس رکعت میں شامل ہو جس میں امام جہر یعنی بلند آواز سے قراءت کر رہا ہو تو اب مسبوق کیلئے حکم یہ ہے کہ امام کے ساتھ شامل ہونے کے بعد ثنانہ پڑھے ، پھر امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب اپنی بقیہ رکعتیں پڑھنے کھڑا ہو تو اس کی ابتدا میں تنا پڑھ لے۔ .
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.