Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آسیہ نام کا مطلب اورعاصیہ یا آسیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1672-WAT

Question

"عاصیہ " یا " آسیه " ان دونوں میں سے کو نسا نام رکھنا منع ہے ؟

Answer (beginning)

" عاصیہ " نام رکھنا منع ہے کہ اس کے معنی ہیں: " نافرمانی کرنے والی، گناہ کرنے والی۔ " جبکہ آسیہ "اچھا نام ہے کہ یہ ایک نیک خاتون کا نام ہے۔ اور نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ چند بہتر ناموں کے متعلق حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمدیہ فرماتے ہیں: "بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام یا حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے صحابہ عظام، اہل بیت اطہار کے ناموں پر نام رکھے۔ جیسے ابراہیم واسماعیل، عثمان، علی، حسین و حسن وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.