Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غزوہ بدر کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کون سی دعا مانگی؟

Fatwa no.
1664-WAT

Question

غزوہ بدر کے موقع پر حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کیا دعافرمائی تھی؟

Answer (beginning)

غزوہ بدر کے موقع پر حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے جو دعا مانگی اور جس کا تذکرہ حدیث مبارکہ میں بھی موجود ہے اس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ : "اے اللہ ! تو نے مجھ سے جو وعدہ کیا ہے اسے میرے لیے پورا فرما۔ اے اللہ ! تو نے جو مجھ سے وعدہ کیا ہے ، وہ مجھے عطا فرما۔ اے اللہ ! اگر اہل اسلام کی یہ جماعت ہلاک ہو گئی تو زمین پر تیری عبادت نہ ہوگی۔ صحیح مسلم میں مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا ” حدثني عمر بن الخطاب، قال: لما كان يوم بدر نظر رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى المشركين وهم ألف، وأصحابه ثلاث مائة وتسعة عشر رجلا، فاستقبل نبي الله صلى الله عليه وسلم…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.