Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کی حالت میں زبان چوسنا کیسا؟

Fatwa no.
1663-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا میاں بیوی حالت روزہ میں ایک دوسرے کی زبان چوس سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

حالت روزہ میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کی زبان چوسنا مکروہ ہے ، جبکہ دوسرے کا جو تھوک زبان چوسنے سے منہ میں آیا اسے تھوک دے اور اگر کسی نے دوسرے کا تھوک نگلا تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور قصد ابحالت لذت تھوک نگلا تو کفارہ بھی لازم آئے گا۔ بہار شریعت میں ہے عورت کا بوسہ لینا اور گلے لگانا اور بدن چھو نا مکروہ ہے، جب کہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا جماع میں مبتلا ہو گا اور ہونٹ اور زبان چوسنا روزہ میں مطلقا مگر وہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.