Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اٹھتے بیٹھتے مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

Fatwa no.
1662-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ اور فیکٹری میں کام کرتے ہوئے بغیر وضو اور بغیر ٹوپی پہنے قرآن شریف کی مختصر آیات پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں! مرحومین کو اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے تسبیحات و غیر دپڑھ کر اور تلاوت وغیرہ کر کے ایصال ثواب کر سکتے ہیں اور اس کے لیے باوضو ہو نا یا سر ڈھانچے ہو نالازمی نہیں ہے جبکہ ادب کی کمی کے باعث نہ ہو ، ہاں باوضو ، اچھے کپڑوں میں قبلہ رو ہو کر تلاوت کرنا مستحب ہے۔ نیز قرآن پاک کی تلاوت کے آداب میں سے ہے کہ : " اس طرح پڑھے کہ دل اور توجہ کسی اور طرف نہ بٹے " پس اگر چلتے پھرتے یا کام وغیر ہ کرتے ہوئے اس طرح تلاوت کرتا ہے کہ توجہ قرآن پاک کی بجائے کسی اور طرف ہو جاتی ہے ، تو اس طرح پڑھنا مکروہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.