Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کو گود میں لیکر عمرہ کرنے سے کفارہ لازم ہوگا؟
- Fatwa no.
- 1659-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) ایک اسلامی بہن نے ویل چیئر پر عمرہ کیا، اس دوران اس نے اپنی گود میں پوتے کو بیٹھا لیا جو کہ ایک سال کا تھا اور اسے diper لگا ہوا تھا۔ کیا اس اسلامی بہن کا عمرہ ہو گیا ، اس پر کوئی دم یا صدقہ و غیرہ تو لازم نہیں ہوا؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں ڈائپر لگے بچے کو گود میں لینے کی وجہ سے کوئی کفارہ یعنی دم یا صدقہ و غیر لازم نہیں ہوا۔ اور اس صورت میں بالفرض اگر بچہ نے ڈائپر میں پیشاب وغیرہ کر لیا تھا تو بھی کوئی کفار ولازم نہیں ہے کیونکہ ایسی صورت میں عورت، نجاست اٹھا کر طواف کرنے والی ہے تو یہ ایسے ہے جیسے نجس کپڑوں میں طواف کرنا اور فقہائے کرام نے نجس کپڑوں میں طواف کے متعلق فرمایا ہے کہ مکروہ ہے، کفارہ کوئی نہیں۔ بہار شریعت میں ہے " نجس کپڑوں میں طواف مکروہ ہے ، کفارہ نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.