Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیبت سننے کا کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 1658-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی غیبت کرے تو کیا سننے والا بھی اسی طرح گنہگار ہو گا، جس طرح غیبت کرنے والا ہوتا ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! جس طرح بلا اجازت شرعی غیبت کرنا گناہ ہے، اسی طرح بلا اجازت شرعی غیبت سننا بھی گناہ ہے لہذا جس کے سامنے غیبت کی جائے اس پر لازم ہے کہ غیبت کرنے والے سے کہہ دے کہ میرے سامنے اس کی برائی نہ کرو۔ اور اگر اس طرح کہنے میں کسی فتنے وغیرہ کا اندیشہ ہو تو دل سے اسے برا جانے اور اگر ممکن ہو تو وہاں سے اٹھ جائے یا اس کی بات کاٹ کر دوسری بات شروع کر دے، اگر ایسانہ کیا تو سننے والا بھی گنہگار ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.