Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماں باپ کی جائیداد میں بیٹی کا حصہ
- Fatwa no.
- 1657-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) باپ کے ترکہ میں سے اور ماں کے ترکہ میں سے لڑکی کا حصہ کتنا ہے ؟
Answer (beginning)
اگر مرنے والے مرد و عورت کا بیٹا کوئی نہ ہو، صرف بیٹی ہو اور وہ بھی ایک ہی ہو تو اس کے چھوڑے ہوئے مال میں سے بیٹی کو آدھا ملتا ہے۔ اور اگر بیٹا کوئی نہ ہو اور سیٹیاں ایک سے زائد ہوں، تو سب بیٹیوں کے درمیان چھوڑے ہوئے مال کادو تہائی حصہ تقسیم ہوتا ہے۔ اور اگر کوئی بیٹا بھی ہو تو بیٹی ایک ہو یا ایک سے زائد ، اس صورت میں بیٹیاں عصبہ بن جائیں گی اور ان کے درمیان مال اس طرح تقسیم ہو گا کہ بیٹے کو بہ نسبت بیٹی کے دو گنادیا جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.