Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گالی کا مطلب اورماں باپ کو گالی دینے کاحکم
- Fatwa no.
- 1656-WAT
Question
(دعوت اسلامی) ماں باپ کو گالی دینے کا حکم بیان فرمادیں! اگر کوئی اپنے ماں باپ کو اس لیے گالی دیتا ہو کہ وہ ان کے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ واقعی برا کرتے ہوں اور اولاد یہ کہے کہ میں اس لیے گالی دے رہا ہوں کہ وہ واقعی ایسے ہیں، تو کیا حکم ہو گا؟ نیز گالی کا معنی بھی ارشاد فرمادیں۔ اور ماں باپ کو گلی دینے کی وعید بھی۔
Answer (beginning)
گالی کا معنی ہے : ”دشنام ، بد زبانی، مخش بات اور ماں باپ کو گالی دینانا جائز و حرام ہے، اگر چہ وہ اپنی اولا د وغیرہ کے ساتھ برا کرتے ہوں یا کسی اور گناہ کے مرتکب ہوں۔ ہاں ان سے نرمی وادب کے ساتھ گناہ و ظلم سے باز رہنے کی التجا کرے، سختی نہیں کر سکتا اور بارگاہ خداوندی میں ان کے لئے غائبانہ دعا بھی کرے۔ بہار شریعت میں والدین کو گالی دینے کے متعلق حدیث پاک اور پھر اس پر تبصرہ تحریر کرتے ہوئے فرمایا: حدیث ۷ : صحیح مسلم و بخاری میں عبداللہ بن عمر دورضی اللہ تعالٰی عنہما سے مروی، کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بات کبیرہ گناہوں میں ہے کہ آدمی اپنے والدین کو گالی دے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.