Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1654-WAT

Question

(دعوت اسلامی) " عنزہ " نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی بھی بتادیں۔

Answer (beginning)

"عنزة "انون کے سکون کے ساتھ اس کا معنی ہے : " بکری۔ " (المنجد، ص 588) "عنزة "انون کے زبر کے ساتھ اس کا معنی ہے: " نیچے پھل لگا ہوا ڈنڈا، چھڑی جس سے بوڑھے ٹیک لگاتے ہیں ، کلہاڑی کی دھار۔ " (القاموس، ص1132) یہ نام رکھنا جائز ہے، لیکن ایسا نام نہیں جس کے معنی مناسب یا اچھے ہوں اور ان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کے بجائے بچی کا نام صحابیات اتابعیات یا نیک عورتوں کے نام پر رکھیں ، کہ اس سے بچی کی زندگی میں ان کی برکت شامل ہونے کی بھی امید ہے۔ اور حدیث پاک میں نیکیوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب بھی ارشاد فرمائی گئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.