Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حالت احرام میں چہرے پر کتنی دیر کپڑا چپکا رہے تو دم لازم ہوگا؟
- Fatwa no.
- 1646-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حالت احرام میں چہرے پر کتنی دیر کپڑا چپکار ہے، تو دم یا صدقہ لگے گا؟
Answer (beginning)
حالت احرام میں مرد یا عورت کا اگر مکمل چہرہ یا چہرے کا کم از کم چوتھا حصہ کسی کپڑے سے چھپ جائے اور لگاتار اسی حالت میں چار پہر (یعنی 12 گھنٹے ) گزر جائیں، تو دم لازم ہو گا اور چار پہر (یعنی 2 1 گھنٹے ) سے کم وقت گزرے، چاہے ایک سیکنڈ ہی کے لیے چھپے، تو صدقہ لازم ہو گا۔ اور اگر چوتھے حصے سے کم چھپے، تو چار پہر (یعنی 12 گھنٹے ) تک مسلسل چھپے رہنے سے صدقہ لازم ہو گا اور اس سے کم وقت تک چھپنے سے کوئی کفارہ لازم نہیں ہو گا لیکن جان بوجھ کر ایسا کرنے سے گنہگار ضرور ہو گا اور تو بہ لازم ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.