Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ٹیبل پررکھی گئی ٹپ پرکس کاحق ہے ؟
- Fatwa no.
- 1643-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسٹر ٹیبل پر جو ٹپ رکھ کر جاتا ہے، اس پر کس کا حق ہے ؟ ویٹر کا، یا کلینز (صفائی کرنے والے گا؟ یادونوں کا حق ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر کسٹمر صراحت کر دیتا ہے کہ ویٹر، یا کلینز وغیرہ میں سے فلاں کے لیے ٹپ ہے، تو اس ویٹر، یاک صورت میں جس کے متعلق دینے والے نے صراحت کی، اسی کا حق ہو گا۔ اور اگر صراحت نہیں کی تو اس صورت میں عرف پر دار و مدار ہے ، وہاں کا جیسا عرف ہو گا، اس کے مطابق عمل کیا جائے گا، اگر وہاں کا عرف یہ ہو کہ ٹپ دینے والا، ویٹر اور کلینر دونوں کے لیے ٹپ دیتا ہے ، تو دونوں کا اس میں حق ہوگا، اور اگر ویٹر یا کلینر میں سے کسی ایک کو دینے کا عرف ہو، تو جس کو دینے کا عرف ہے ، اسی کا حق ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.